چھت مٹی اور لکڑی کے بالوں کی بنی تھی،جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)جوہر ٹائون کے علاقے میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 50سالہ شخص زخمی ہوگیا بتایا۔ہے کہ جوہر ٹائون جی 4میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 50سالہ سلیمان زخمی ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 50سالہ سلیمان کو نکال لیا ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ گھر کے کمرے کی چھت مٹی اور لکڑی کے بالوں کی بنی تھی ریسکیو اہلکار زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر رہے ہیں حادثہ میں زخمی 50سالہ سلیمان کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیاحادثہ میں زخمی شخص کی شناخت سلیمان عمر 50سال معلوم ہوئی