آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی گرفتار

سماہنی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعبدالقیوم نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق سردارعبدالقیوم نیازی کے 9 مئی کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے جس کے بعد پولیس نے   گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق  سردارعبدالقیوم نیازی سماہنی سے گرفتار کیا گیا۔