مرغی کا گوشت 4روپے کلو مہنگا

لاہور( خصوصی رپورٹ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے230روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔