الہ آباد (خصوصی رپورٹ)مریدکے میں دو روز قبل قتل ہونیوالیتحصیل دیپالپور کے رہائشی لیسکو ایکسین رب یار کے قتل کیخلاف لیسکو ملازمین کا سب ڈویڑن الہ آباد میں شدید احتجاج، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔مظاہرین کا کہنا تھا حکومت فوری طور پر واپڈا ملازمین کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے۔