لاہور(خصوصی رپورٹ)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈر گریجوایٹ پروگرامز کے لئے تیسرے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔ 4215طلباوطالبات نے انٹری ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن کرائی۔انٹری ٹیسٹ کیلئے لاہور، گوجر خان، جہلم اورگوجرانوالہ میں امتحانی مراکز قائم کئے گئے۔