حویلی لکھا (خصوصی رپورٹ)لیسکو رورل سب ڈویڑن حویلی لکھا کی ٹیم نے کارروائی کے دوران صارف احمد یار ولد محمد اشرف سکنہ محب علی کو بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ محکمہ کی رپورٹ پر تھانہ حویلی لکھا نے مقدمہ درج کر لیا۔ شیئر کریں: