کار کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 زخمی

پاکپتن(خصوصی رپورٹ)پاکپتن ساہیوال روڈ پل باہیوال پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، 2 شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق شخص کی شناخت مختیار ولد ولی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔