قصور :ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب موٹر سائیکل سوارکارکی ٹکرسے زخمی

قصور(خصوصی رپورٹ)قصور میں ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب موٹر سائیکل سوار کارکی ٹکرسے شدید زخمی ہوگیا۔کھڈیاں کا رہائشی ثاقب بلا نمبری موٹر سائیکل پر قصور آرہا تھاکہ ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب پیچھے سے آنیوالی کار نے ہٹ کیا جس ے وہ موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا،اسے بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور منتقل کردیا گیا۔پولیس تھانہ بی ڈویڑن مصروف کارروائی ہے۔