پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس پر بحال

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس پر بحال

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 4000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور یہ ایک لاکھ 56 ہزار 106 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔

 گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انڈیکس 1,51,972 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، جس کے بعد مارکیٹ میں اچانک تیزی دیکھنے میں آئی۔