خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار

لاہور (خصوصی رپورٹ)شمالی چھائونی پولیس کا 15 کال پر فوری ایکشن، زبردستی گھرداخل ہو کر 35سالہ خاتون سیزیادتی کرنیوالا ملزم رمضان گرفتار کرلیا۔مقدمہ درج، ملزم کوتفتیش کیلئے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔