لاہور(خصوصی رپورٹ)لاہور ہائیکورٹ میں بچے کے اغواکیس کی سماعت ، اس موقع پر جسٹس جواد ظفر نے فیکٹری ایریا پولیس کو بیوہ کے چھ ماہ قبل اغوا ہونے والے بیٹے عبدالرحمٰن کی بازیابی کا حکم دیدیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026