فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد کے علاقے ماموں کانجن میں باپ نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی والدہ گھریلو جھگڑے پر میکے گئی تھی شیئر کریں: