لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی نادر آباد پولیس نے ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 ملزموں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ علاقے میں سر عام ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے طاہر اور سلمان سے 2 پستول، میگزینز اور گولیاں برآمد کر لی گئیں۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026