مقامی سطح پر ویکسین کی تیاری کیلئے پر عزم ہیں، مصطفی کمال

اسلام آباد(آئی این پی )ترجمان وزارت صحت نے کہا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں خود انحصاری کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ ویکسین سازی میں پاکستان کے خود کفالت کے قومی وژن کو عملی جامہ پہنانے کیلئے  سعودی عرب  کے  گیارہ رکنی اعلی سطحی وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر جاری بیان میں ترجمان وزارت صحت نے کہا کہ وزیر صحت مصطفی کمال کی گزشتہ سات ماہ کی کاوشوں کا یہ نتیجہ ہے