کوئٹہ(آئی این پی )رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کو وزیر داخلہ بلوچستان مقرر کر دیا گیا ہے ۔ علی مدد جت نے بطور وزیر داخلہ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے علی مدد جتک سے عہدے کا حلف لیا ۔ صوبائی وزیر داخلہ قلمدان دو سال سے وزیر اعلی بلوچستان کے پاس تھا۔