وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔

 ان کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، اور وزیر بجلی اویس لغاری بھی موجود ہیں۔اس دورے کے دوران، وزیراعظم قلات میں حالیہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن میں زخمی ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کریں گے۔ اس کے علاوہ، وہ کوئٹہ میں صوبائی قیادت سے ملاقات کریں گے اور انہیں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔