نوجوان کی گاڑی میں پراسرار ہلاکت

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس اے کے علاقے 18سالہ نوجوان گاڑی میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا بتایا گیا ہے کہ ڈیفنس اے کے علاقے 18سالہ معیزگاڑی میں پراسرار طور پر مردہ حالت میں پایا گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے منتقل کر دیا ایس ایچ او ڈیفنس اے کے مطابق متوفی کی شناخت معیز ولد فیاض کے نام سے ہوئی،شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ متوفی نشہ کرنے کے باعث ہلاک ہوا ہیپولیس نے گاڑی سے متوفی کی لاش کو باہر نکال لیا متوفی کے جسم پر کو ئی نشان نہیں ہیں پوسٹمارٹم اور تفتیش کے بعد حقائق سامنے آئیں گے،