اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے کہاہے کہ گورنر راج مسائل کا حل نہیں ہے، اس معاملے سے اے این پی کو دور رکھا جائے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ایمل ولی نے کہا ہم گورنر راج کی مخالفت کرتے ہیں، کی ہے اور کرتے رہیں گے