ٹا ئون شپ میں جھگیاں ختم

لاہور(  کرائم رپورٹر  ) ایل ڈی اے ٹیموں نے ٹا ئون شپ میں آپریشن کرکے جھگیاں ختم کر دیں اور چارکنال قیمتی اراضی واگزار کر الی۔ جوہرٹا ئون ایف ون اور آرون بلاکس میں تجاوزات ختم کی گئیں۔