لاہور( کرائم رپورٹر) درزی کی جانب سے 3 سوٹ ناپ کے مطابق نہ سینے اوربد تمیزی سے پیش آنے پر شہری نے صارف عدالت سے رجوع کر لیا۔ گرین ٹائون کے رہائشی عمر فاروق نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔ عدالت نے سماعت 4 دسمبر کے لئے مقرر کر لی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026