لاہور (کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب نے چار پولیس افسروں کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ احسان اشرف بٹ کو ڈی ایس پی مزنگ آپریشن تعینات کر دیا گیا۔ ذوالفقار علی کو ڈی ایس پی ننکانہ صاحب،اسد محمود قریشی کو ڈی ایس پی سکیورٹی 2 لاہور ،تنویر احمد کو ڈی ایس پی ویلفیئر اینڈ فنانس سنٹرل پولیس آفس تعینات کر دیا گیا ہے۔