چھت پر سویا نوجوان اندھی گولی کا شکار

 20سالہ افتخارچھت پر اندھی گولی کاشکارہوا،گولی سر میں لگنے سے موقع پر دم توڑ گیا,لاش مردہ خانہ منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے نین سکھ میں اندھی گولی لگنے سے20سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیاپولیس کے مطابق 20سالہ افتخارچھت پر اندھی گولی کاشکارہوا،گولی سر میں لگنے سے افتخار موقع پر دم توڑ گیاپولیس نے شواہداکٹھے کر کے  کارروائی کاا?غازشروع کردیالاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔