گگومنڈی(خصوصی رپورٹ)میکے آئی بہن پربھائی اوربھابھی نیبہیمانہ تشدد کیا،نواحی گا ئوں177۔ای بی کی آسیہ خان کراچی سے اپنے والدین کوملنے ان کے گھرچک نمبر177۔ای بی میں آئی ہوئی تھی، جہاں گزشتہ رات لین دین کے تنازع پراس کااپنی بھابھی کے ساتھ جھگڑاہوگیا،جس پرطیش میں آکراس کے بھائی عبد آ پٹھان اوراس کی بیوی نے اپنی بہن آسیہ خان کوبہیمانہ تشددکانشانہ بناڈالا،متاثرہ آسیہ خان تھانہ گگومنڈی پہنچ گئی، جہاں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔