قصور(خصوصی رپورٹ )کوٹ رادھا کشن میں بے قابو ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر،حادثے میں لڑکی جاں بحق جبکہ جواں سالہ لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔رکشہ ڈرائیور شوکت مانگا روڈ پر جارہا تھا مانگا روڈ پر پیچھے سے بے قابو ڈمپر نے ہٹ کر دیا جس سے 31سالہ رخسانہ بی بی موقع پر دم توڑگئی جبکہ 30سالہ شہزادی اور12سالہ نعمان شدید زخمی ہوگئے۔