ویب ڈیسک: شہر میں گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث کھیلوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔ بارش کے سبب مختلف ایونٹس کے میچز ملتوی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق:
انور میموریل ویٹرنز ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچز ملتوی ہوگئے۔
نیو اتفاق کرکٹ لیگ کے میچز بھی بارش کے باعث ملتوی کیے گئے۔
نئے شیڈول کا اعلان:
میچز کے نئے شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے کیا جائے گا۔