ایرانی آرمی چیف کا امریکہ و اسرائیل کو سخت پیغام: "دفاع وطن میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے"

ایرانی آرمی چیف کا امریکہ و اسرائیل کو سخت پیغام:

ایران کے سپوت دفاعِ وطن امیر حاتمی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کو غلام بنانے کے خواب قبروں میں جائیں گے اور ایران کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔

 انہوں نے امریکہ اور اسرائیل کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایران اپنی مکمل قوت کے ساتھ ہر حملے کا جواب دیتا رہے گا۔امیر حاتمی نے مزید واضح کیا کہ ایرانی فضائیہ، بری اور بحری افواج مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں، اور تمام حکمت عملی طے شدہ اور مشق شدہ منصوبہ بندی کے تحت نافذ کی جا رہی ہے۔