اردل روم، 12پولیس اہلکاروں کو سزائیں

کی خلاف ورزی، اختیارات سے تجاوز ہر گز برداشت نہیں :فیصل کامران 
لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور پولیس میں محکمانہ احتساب کا سخت سلسلہ جاری ہیڈی آئی جی آپریشنز لاہو نے 12 اہلکاروں کو سزائیں سنا دیں سزائیں گزشتہ روز اردل روم میں اپیلوں پر سماعت میں سنائی گئیں اختیارات سے تجاوز، غفلت، بدعنوانی کی شکایات پر انکوائری کے بعد فیصلے سنائے گئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کے مطابق گزشتہ ایک سال میں 448 اہلکاروں کو سزائیں دی گئیں قانون کی خلاف ورزی، اختیارات سے تجاوز ہر گز برداشت نہیں کرپٹ اہلکار محکمہ اور عوام دونوں کے دشمن ہیں چند کالی بھیڑوں کو 35 ہزار فورس کی ساکھ خراب کرنے نہیں دیں گیلاہور پولیس آپریشن ونگ میں پیٹی بھائیوں کی طرف داری کا تاثر ختم ہو چکا، فرائض سے غفلت پر رعایت نہیں، کوتاہی پر سخت جواب دہی ہو گی ایماندار افسران محکمہ کا فخر، ہر سطح پر حوصلہ افزائی کر رہے ہیں مضبوط اور مؤثر فورس کے لیے احتساب ناگزیر ہے،