واشنگٹن(خصوصی رپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوبارہ مکمل فوجی کارروائی شروع کرنے کے امکان پر غور کیا تاہم فی الحال سفارتی مذاکرات کے عمل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں اپنے مشیروں کے ساتھ متعدد ملاقاتوں کے دوران ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا
ٹرمپ