اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ حکومت قابلِ تجدید توانائی، جدید ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرتی ہے اور سرمایہ کاروں کے لیے شفاف، مستحکم اور کاروبار دوست ماحول کی فراہمی کے لئے پرعزم ہے