پشاور(آئی این پی)بنوں تعلیمی بورڈ نے چیئرمین کی آسامی ڈپیوٹیشن پر پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین بنوں تعلیمی بورڈ کی آسامیوں کے لئے درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں، درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 13 جولائی مقرر کی گئی ہے۔تفصیل کے مطابق امیدوار کی عمر 56 سال سے کم ہونا لازمی قرار دی گئی ہے