خلائی مخلوق کا عالمی دن آج منایا جائے گا

اسلام آباد(آ ئی این پی)دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن(آج) 2جولائی کو منایا جائے گاہر سال2جولائی کو دنیا بھر میں خلائی مخلوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ2جولائی 1047 ء کو امریکی ریاست روز ویل میں ایک طوفانی رات کوکئی لوگوں نے آسمان پر کسی چیز کو اڑتے ہوئے دیکھا تھا،امریکی حکومت نے لوگوں کو بتایا تھا کہ یہ دھات کے ٹکڑے ہیں جو کہ دراصل موسمیاتی غبارے کے ہیں