9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص کا جلد ہی خلائی مخلوق کے ظہور کا دعوی

 واشنگٹن(آئی این پی)9/11 کی پیشگوئی کرنیوالے شخص نے دعوی کیا ہے کہ ہمارے سیارے سے باہر ایلینز کے ثبوت کی تصدیق ہوجائے گی۔ ڈیرل انکا نے کہا ہے کہ دوسرے سیاروں پر رہنے والے انسانوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے آئیں گے، اور یہ ثابت کریں گے کہ کائنات میں انسان تنہا نہیں ہے