حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع

کراچی میں مزید 17سٹورز بند ،مجموعی طور پر صرف 35یوٹیلیٹی سٹورز باقی رہ گئے
 کراچی(آئی این پی )وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کا مرحلہ شروع کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں حالیہ دنوں میں مزید17یوٹیلیٹی سٹوربند ہوگئے،میں مجموعی طور پر صرف 35یوٹیلیٹی سٹورز باقی ہیں۔یوٹیلیٹی سٹورزپرچینی کا سٹاک بھی ختم ہونیوالاہے،یوٹیلیٹی سٹورزپرایک سال سے آٹا دستیاب نہیں، ایک سال قبل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سبسڈی بندکی گئی۔