نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ

 نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ

میاں نواز شریف نے شریف میڈیکل سٹی ہسپتال کا دورہ کیا۔
ہسپتال کے مختلف وارڈز کا جائزہ لیا اور مریضوں کی خیریت دریافت کی۔
انتظامیہ سے بریفنگ
ہسپتال انتظامیہ نے انہیں آپریشنز اور ہسپتال کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔