سبی(آئی این پی )بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے ا۔ریسکیو حکام کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 3 ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026