آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سڈنی ٹیسٹ: مچل مارش اور ویبسٹر کا ڈبیو، بھارت میں ایک تبدیلی متوقع

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان سڈنی ٹیسٹ: مچل مارش اور ویبسٹر کا ڈبیو، بھارت میں ایک تبدیلی متوقع

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا آخری ٹیسٹ کل سڈنی میں شروع ہو رہا ہے، جس میں آسٹریلیائی ٹیم میں مچل مارش کے ساتھ ویبسٹر کا بھی ڈبیو متوقع ہے۔

 بھارت کی جانب سے بھی ایک تبدیلی کی توقع ہے۔آسٹریلیا سیریز میں 2-1 کی سبقت کے ساتھ کھیل رہا ہے، اور اس اہم میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ملبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے نوجوان اوپنر سیم کونسٹاس نے ڈبیو کیا تھا۔ بھارتی کوچ نے آج فاسٹ باؤلر آکاش دیپ کی انجری کی وجہ سے عدم شمولیت کی تصدیق کی، تاہم روہت شرما کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کے حوالے سے کوئی واضح جواب نہیں دیا۔