چیئرمین پبلک نیوز‘الرحمن ڈویلپرزمیاں محمدمشتاق کی سالگرہ پرتقریب کیک کاٹا گیا

تقریب میںمیاں عبدالرزاق وائس چیئرمین الرحمن ڈویلپرز‘احمد ساہی ایم ڈی پبلک نیوز، ‘ ڈاکٹر اصغر ، میاں ولید رزاق‘میاں حیدر مشتاق اورملک محمد خان بھچرشریک ہوئے
 چودھری شافع حسین ،ذیشان رفیق،چودھری ادریس ‘میاں محمد منشا‘میاں علی مشتاق‘  چودھری نذیر احمد ‘رانامبشر ،پیر محمد اشرف رسول ‘میاں انجم نثار اور میاں طارق نثارکی بھی شرکت

لاہور(خصوصی رپورٹ)چیئرمین پبلک نیوز/الرحمن ڈویلپرزمیاں محمدمشتاق کی سالگرہ تقریب میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی‘اس موقع پر سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور میاں محمد مشتاق کی ترقی‘صحت اور خوشحالی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا‘ سالگرہ کے موقع پر  کیک کاٹنے والوں میںمیاں عبدالرزاق وائس چیئرمین الرحمن ڈویلپرز‘احمد ساہی ایم ڈی پبلک نیوز، ‘ ڈاکٹر اصغر ایڈوائزرٹوچیئرمین،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک محمد خان بھچر،صوبائی وزراء چودھری شافع حسین ،ذیشان رفیق،چودھری ادریس جناح موٹرز‘میاں محمد منشا‘میاں علی مشتاق‘ ڈائریکٹر لاہور ایئر پورٹ چودھری نذیر احمد خان‘رانامبشر ایم این اے،پیر محمد اشرف رسول ایم پی اے‘میاں ولید رزاق‘میاں حیدر مشتاق‘ماجد ظہور ‘اے ٹی ایس گروپ کے میاں انجم نثار اور میاں طارق نثارسمیت اہم شخصیات شامل تھیں۔