واقعہ لوئر دیر کے علاقے منڈہ ٹاکورہ میں پیش آیا۔
حادثے کا شکار پک اپ گاڑی ہوئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ایمبولینسز کے ذریعے ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
شدید زخمی افراد کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر تیمرگرہ اسپتال منتقل کیا گیا تاکہ وہ بہتر علاج حاصل کر سکیں۔ترجمان ریسکیو 1122 لوئر دیر نے حادثے اور زخمیوں کی تفصیلات میڈیا کے ساتھ شیئر کیں۔