ملک میں ایسے لوگ ہیں جنہیں یہاں نہیں ہونا چاہیے،جوبائیڈن کے ذریعے آئے ہمیں بہت بڑی قیمت چکانی پڑ رہی ہے
واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تمام پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلوں کی معطلی طویل عرصے تک برقرار رہ سکتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس معطلی کے خاتمے کیلئے کوئی وقت مقرر نہیں جبکہ ٹرمپ نے جنگ کی تیاری کے دوران ٹرمپ کی وینزویلا کے صدر سے بات کی تصدیق کی ہے تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائیں۔صدر ٹرمپ نے ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'ہم ان لوگوں کو اپنے ملک میں نہیں چاہتے، ہمارے پاس پہلے ہی بہت مسائل ہیں