تین ڈاکو گرفتار،18لاکھ کی نقدی ومال،اسلحہ بر آمد

اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے3 ڈاکو ئوں کو گرفتار کرکے 18 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ بر آمد کرلیا، تھانہ سٹی رینالہ خورد پولیس نے گرفتار ملزم قیصر عرف چمنا سے 10 لاکھ نقدی  اور اسلحہ بر آمد کرکیرقم شہری کیحوالے کردی گئی۔پولیس تھانہ حویلی لکھا نے سردار ڈکیت گینگ کے 2 ڈاکو ئوں کوپکڑکر 8 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ جن میں 3 موٹرسائیکلیں، 2 موبائل فونز اور 3 لاکھ نقدی شامل ہے، قبضہ میں لیلیا۔