برازیل: بس میں خاتون کی اچانک موت، جسم پر چپکے 26 آئی فونز برآمد

برازیلیا(آئی این پی)برازیل میں ایک حیران کن واقعے میں 20 سالہ خاتون بس میں مردہ پائی گئی، جبکہ اس کے جسم سے چپکے ہوئے 26  آئی فونز برآمد کرلیے گئے۔۔ ابتدائی تفتیش کے دوران منشیات برآمد نہیں ہوئی لیکن اس کے سامان سے شراب کی متعدد بوتلیں برآمد کی گئی ہیں جنہیں حکام نے قبضے میں لے لیا