لندن میں چوری شدہ موبائل فونز اور گیمنگ کنسولز کی بڑی کھیپ برآمد

لندن (آئی این پی )برطانوی پولیس نے دارالحکومت میں دکانوں پر بڑے پیمانے پر چھاپے مار کر ہزاروں چوری شدہ موبائل فونز، گیمنگ کنسولز اور قیمتی اشیا برآمد کر لیں۔ غیرملکی میڈیارپورٹ  کے مطابق لندن میں پولیس نے دو دن کے دوران 120 سے زائد دکانوں پر چھاپے مارے، یہ کارروائیاں آپریشن زورِڈون   کے نام سے کی گئیں