افغان ڈرائیورز کے بغیر ویزا پاکستان میں داخلے پر پابندی

 مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی 
اسلام آباد(آئی این پی)افغان مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کے بغیر ویزہ پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ذرائع کے مطابق افغان مال بردار گاڑیوں کو 31 اگست تک عارضی داخلہ دستاویز پر آمدورفت کی اجازت ہوگی جس کا  نوٹیفکیشن بھی  جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق  افغانستان کے ساتھ تمام تجارتی گزرگاہوں پر پابندی کا اطلاق    شروع ہوچکا ہے