3 بھائیوں نے لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

تتلے عالی(خصوصی رپورٹ )کوٹلی ملیاں میں 16سالہ لڑکی کو 3 بھائیوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ نواحی گا ئوں کوٹلی ملیاں میں گزشتہ رات12بجے کے بعد شہزاد مسیح سکنہ ونڈالہ ورکاں کی 16/17سالہ بیٹی کو ورغلا پھسلا کر سجاول،راہول،بابر مسیح نے اپنے گھر لے جا کر باری باری زیادتی کا نشانہ بنایا اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو جان سے مار دیں گے،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔