سانحہ پمز اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ طلب کر لی

 یہ بہت خوفناک واقعہ ہے،14بچوں کی جانیں گئی ہیں،پوچھ لیتے ہیں ابھی تک ہوا کیا ہے: چیف جسٹس سرفراز ڈوگر  کے ریمارکس
اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سانحہ  پمز پر  وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ طلب کرتے ہوے وفاق سے بھی  کیس میں تفصیلی جواب جمع کرانے کا حکم دیاہے۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا یہ بہت خوفناک واقعہ ہے،14بچوں کی جانیں گئی ہیں،پوچھ لیتے ہیں ابھی تک ہوا کیا ہے