متوفیہ کی شناخت 23 سالہ مہوش کے نام سے ہوئی ،لاش مردہ خانے منتقل، قانونی کاروائی کا آغاز
لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی کھا کر خودکشی کرلی ایدھی ترجمان کے مطابق ہڈیارہ کے علاقے گگہ گاؤں میں 23 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیامتوفیہ کی شناخت 23 سالہ مہوش کے نام سے ہوئی ہے۔ اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا