نواز شریف کا جنید انوار چودھری اور بیرسٹر عثمان ابراہیم سے ٹیلیفونک رابطہ‘والدہ اور اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد(  آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صد محمد نواز شریف  نے ایم این اے جنید انوار چودھی  سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔  محمد نواز شریف  نے سابق ایم این اے بیرسٹر عثمان ابراہیم  سے بھی ٹیلیفونک گفتگو کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔نواز شریف نے مرحومہ کے لیے  بلندی درجات  اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل  کی دعا کی