کراچی میں 25 سالہ خاتون کی گلے میں پھندا لگا لاش برآمد، پولیس تحقیقات کا آغاز

کراچی میں 25 سالہ خاتون کی گلے میں پھندا لگا لاش برآمد، پولیس تحقیقات کا آغاز

سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ایک خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی، جس کی شناخت 25 سالہ علینہ زوجہ عبداللہ کے طور پر کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق، ابتدائی تحقیقات میں یہ خودکشی کا واقعہ معلوم ہوتا ہے، تاہم مزید تفتیش جاری ہے اور اہلخانہ سے معلومات لے رہی ہے تاکہ واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔