لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار کے علاقے 45سالہ شخص مردہ حالت میں پایا گیا بتایا گیا ہے کہ داتا دربار گیٹ نمبر 5 کے قریب سرائے سے 45سالہ کاشف اکرام مردہ حالت میں پایا گیا پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 45 سالہ کاشف اکرام کے نام سے ہوئی،ایمن آباد گوجرانوالہ کا رہائشی تھامتوفی کی ہلاکت بظاہر طبعی موت معلوم ہوتی ہے، پولیس نے کارروائی کے بعد لاش کو قبضہ میں لیکر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کرکے مزید کارروائی شروع کردی