چک امرو (خصوصی رپورٹ)شکرگڑھ کے نواحی علاقہ لالو کوٹ میں کبڈی میچ میدان جنگ بن گیا، کبڈی میچ میں مخالفین کی آمد کی اطلاع پاکر دو خواتین نے پنڈال میں انٹری مار کر راشد نامی شخص کو جوتوں اور ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026